کالم

“گھی” ہضم نہ ہو سکا !

رانا علی زوہیب جگنوؤں کے دیس سے ایک محاورہ زبان زد عام ہے کہ ” کتے کو کبھی گھی ہضم نہیں ہوتا” پہلی دفعہ جب یہ محاورہ سنا تو اپنے استاد کے پاس گیا اور پوچھا کہ “استاد جی” اسکا مطلب کیا ہے کہ کتے کو کبھی گھی ہضم نہیں ہوتا ؟ استاد…

مزید

جذبات سے نکلو

افضل سیال ضرب افضل انڈین پائلٹ کو چھوڑنا اچھی سفارتکاری ہے، عمران خان کا اقدام قابل تحسین ہے، پوری دنیا میں جو مسیج گیا اس سے پاکستان کوفائدہ ہی ہو گا نقصان نہیں، انڈیا پاکستان ستر سال سے دشمن ہیں، “نتیجہ کیا نکلا دشمنی” خوفناک امر یہ ہے کہ یہ دشمنی دونوں ملکوں…

مزید

آئیے! امن کی بات کرتے ہیں

رانا علی زوہیب جگنوؤں کے دیس سے ادھر آ اے دلبر ، ہنر آزمائیں تو تیر آزما ، ہم جگر آزمائیں اپنے محبوب کی سنگدلی کو کیا خوب شاعر نے اس شعر میں بیان کیا ہے ، عام طور پر اس طرح کی شاعری عاشقی معشوقی میں کی جاتی ہے لیکن اس شعر…

مزید

بدترین مفلس

رشید یوسفزئی آوارہ خیالات گزشتہ روز ایک نوجوان نے اپنے تبصرے میں شکایت کی کہ اردگرد کے تمام لوگ اسکے ذوق مطالعہ کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں کہ کتاب بینی ایک عبث عمل ہے(مطلب کتابیں پیسہ کمانے کا زریعہ نہیں) اور کتابیں پڑھ کے کیا ہوگا ؟ وقت ضائع ھوگا بس؟ میں نے…

مزید

“پنجابی بربریت”

رشید یوسفزئی (حرف اغاز: سوائے کتاب کی تعارف و پس منظر کے، عنوان سے لیکر اختتام تک راقم کی رائے شامل نہیں. اقتباسات کی ترجمے کیلئے اپنے انتہائی ناقص اردو کی معافی چاہتا ہوں) مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر، صدر اور کمانڈر انچیف جنرل آغا یحییٰ محمد خان نے پاکستان میں عام انتخابات کا اعلان…

مزید

پشتون نیشنلزم: چند آوارہ خیالات

برگزیدہ قوم رشید یوسفزئی دسویں جماعت میں والد کے میز پر پشتو کا مجلہ “مرام” دیکھا. پشتو کے مشہور شاعر پیر گوھر کے ایک مضمون نے توجہ کھینچی جس کا عنوان تھا “سقراط پختون وو” (سقراط پٹھان تھا) پورے محتویات تحریر یاد نہیں تاھم ابھی تک اس حوالے سے کنفیوز ھوں. امام ابوحنیفہ…

مزید

پاکستانی غربت کا قضیہ ، جہنمی زندگی پر راضی قوم

رشید یوسفزئی “سوملین سے زیادہ پاکستانی غذائی عدم تحفظfood insecurity کے شکار ہیں”. فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن آف یونائیٹیڈ نیشن “سو ملین سے زیادہ پاکستانی دو ڈالرز سے کم کماتے ہیں”. ورلڈ بینک “پاکستان میں کثیر الجہت غربت multi dimensional poverty کی شرح کل آبادی کی 49.4 فی صد ہے”– یعنی ھر دو…

مزید

امریکی وزیر جنگ کی داستان جنگ

راشد یوسفزئی گزشتہ دنوں ممتاز و نامور پشتون ادیب اور نقاد فیصل فاران (ف فاران) کے توسط سے وائس آف امریکہ کے اہلکار نے فون پر انٹرویو کیلئے کہا. متفق ہونے کیلئے اینکر پرسن سے شرط لگائی کہ آپ مجھ سے سوال کریں گے لڑیں گے نہیں، جواب مجھ پر چھوڑیں گے آپ…

مزید

بڑے گھروں کے گھٹيا لوگ

افضل سیال ضرب افضل والد انتہائی غریب اور پانچ بچوں کا باپ ہے،سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرتا ہے، اس نے غربت سے تنگ آ کر اپنی سولہ سالہ بیٹی کوچار ہزار روپے ماہانہ ایک گھر میں کام پر لگوا دیا ، بچی آٹھ ماہ روز مرتی اور روز زندہ رہنے کی کوشش کرتی…

مزید

پاک فوج بمقابلہ صلیبی اتحاد

محمد رضوان خالد چوھدری مُجھ سمیت لاکھوں پڑھے لکھے حتٰی کہ انپڑھ لوگ بھی پچھلے چالیس سال کے دوران پاک فوج کی افغان پالیسی اور اسکی سٹرٹیجِک ڈیپتھ ڈاکٹرائن پر شدید تنقید کرتے رہے, لیکن پچھلے سالوں کے دوران تمام مغربی ممالک کی فوجوں کے افغانستان سے شکست کھا کر نکل چُکنے کے…

مزید