تازہ ترین

  • مارچ- 2019 -
    26 مارچ

    نواز شریف نےکبھی علاج سےانکار نہیں کیا: شاہد خاقان عباسی

    اسلام آباد(اے ٹی ایم نیوز‌ آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے نوازشریف نے کبھی علاج سےانکارکیانہ بیرون ملک علاج کی خواہش کی. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا عدالت نےنوازشریف…

    مزید
  • 26 مارچ

    عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

    اسلام آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 20نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

    مزید
  • 26 مارچ

    مستحکم اور پرامن پاکستان ہمارا نصب العین ہے: آرمی چیف

    اسلام آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) پاک فوج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم مستحکم اور پرامن پاکستان کے لیے کوشاں ہیں۔ آرمی چیف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقدہ چوتھی پاک، برطانیہ استحکام کانفرنس سے خطاب کیا ہے۔ برطانیہ کے…

    مزید
  • 26 مارچ

    لاہور ہائیکورٹ ، شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

    لاہور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے شہبازشریف شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی اور صدرن لیگ شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل شہبازشریف نے کہا کہ نیب میں پیشی…

    مزید
  • 26 مارچ

    نیب نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کے خلاف انکوائری شروع کردی

    ملتان(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) نیب نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ نیب حکام کے مطابق حنا ربانی کھر، ان کے والد غلام ربانی سمیت شوہر اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ نیب حکام نے بتایا کہ نیب نے کمشنر، ڈپٹی کمشنر…

    مزید
  • 26 مارچ

    پائلٹ کی غلطی : برٹش ایئرویز کا طیارہ کسی اور ایئر پورٹ پر اتر گیا ، مسافر پریشان

    ایڈنبرا(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) برٹش ائیرویز کی پرواز کو جانا کہیں اور تھا پہنچ گئی کہیں اور، پائلٹ نے ڈسل ڈرف جانے والی پرواز کی ایڈنبرا میں لینڈنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ایئر لائن برٹش ائیرویز کے ذریعے ڈسل ڈرف جانے والے مسافر اس وقت حیران رہ گئے جب پائلٹ…

    مزید
  • 26 مارچ

    گولان پہاڑیوں پراسرائیلی تسلط تسلیم کرنے کا امریکی اعلامیہ، سعودی عرب نے مذمت کردی

    ریاض(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) سعودی عرب نے امریکا کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی تسلط کو تسلیم کرنے کی مذمت کردی،اس علاقے کو اقوام متحدہ اور خلیجی تعاون کونسل نے تاحال شام کے مقبوضہ علاقے کا رتبہ دے رکھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے…

    مزید
  • 26 مارچ

    دنیا کے بہترین استاد کا انعام ، کینیا کے سائنس ٹیچر کے نام

    دبئی(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) کینیا کے دیہی علاقوں میں سائنس کی تعلیم دینے والے پیٹر تابیچائی کو دنیا کے بہترین استاد کا انعام دے دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں ایک تقریب کے دوران کینیا کے نواحی علاقوں کے پسماندہ گھرانوں میں علم کی شمع روشن…

    مزید
  • 26 مارچ

    ڈانسر سپنا چوہدری کا اداکارہ ہیما مالنی کیخلاف الیکشن لڑنے کا امکان

    نئی دلی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) ہریانہ سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا سٹار اور ڈانسر سپنا چوہدری کے لیجنڈری اداکارہ اور بی جے پی امیدوار ہیما مالنی کے خلاف الیکشن کے میدان میں اترنے کا امکان ہے۔ بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی بی جے پی کی جانب سے…

    مزید
  • 26 مارچ

    ثنا جاوید نے نئی برائیڈل کیمپئن فوٹو شوٹ مکمل کر لی

    اسلام آباد (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) پاکستانی اداکارہ ثناءجاوید نے نئی برائیڈل کیمپئن فوٹو شوٹ مکمل کرا دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈرامہ سیریل ”خانی“ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ثناءجاوید نےنئی برائیڈل کیمپئن فوٹو شوٹ مکمل کروا کر تصاویر شئیر کر دیں۔ ثناءجاوید 2017ءمیں دانش تیمور کے…

    مزید