گلگت بلتستان

  • گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر میں آج جشن نوروز منایا جارہا ہے

    گلگت(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) آج دنیا بھر میں شمسی سال کے آغاز اور بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے نوروز کا تہوار منایا جاتا ہے۔ ہر برس کی طرح رواں سال بھی نو روز کا تہوار منایا جارہا ہے۔ اس جشن کومنانے کے لیے گلگت بلتستان اور پشاور کی نجی…

    مزید
  • وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا پاک فضائیہ کے بھرپورجواب پرخراج تحسین

    گلگت(اے ٹی ایم نیوز آن لائن)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ پاکستان خودمختاری، سالمیت، عزت و وقارپرسمجھوتہ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق زیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے پاک فضائیہ کے بھرپورجواب پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کواس کی جارحیت کا جواب مل گیا۔…

    مزید
  • چلاس اور دیامر میں زلزلے کے جھٹکے

    گلگت (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) چلاس اور دیامر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چلاس اور دیامر اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ اس کا مرکز مینگورہ سے 150 کلومیٹر شمال کی جانب کا علاقہ تھا اور گہرائی…

    مزید
  • اسکردو سمیت گلگت بلتستان میں برف باری ، سڑکیں بلاک

    گلگت بلتستان(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) ملک میں کہیں بارش تو کہیں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسکردو، استور سمیت گلگت بلتستان میں برف باری کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بلاک ہوگئیں۔ ملکہ کوہسار مری میں شدید برف باری سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ آزاد کشمیرمیں بھی برف باری…

    مزید
  • امریکی شکاری نے 92 ہزار ڈالر دے کرپاکستان کے قومی جانور مارخور کا شکار کر لیا

    گلگت (اے ٹی ایم نیوز آن لائن ) امریکی شہری نے گلگت بلتستان میں مارخور کا شکار کرنے کے لیے 92 ہزار ڈالر فیس ادا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شکاری نے قانونی شکار کے تحت 1 لاکھ ڈالر فیس کے عوض مارخور شکار کیا۔امریکی شہری جان ایمسٹوسو نے گلگت بلتستان میں…

    مزید
  • دیامر، سکول میں آتشزدگی کا معاملہ، 2 ملزمان کو پولیس کے حوالے

    گلگت (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) ضلع دیامر میں لڑکیوں کے سکول کو آگ لگانے میں مبینہ طور پر ملوث 2 ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ملزمان کو دیرال میں ہونے والے جرگہ کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کیا گیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ شبیر…

    مزید
  • بلتستان میں پارہ منفی 15، بیماریاں پھیلنے لگیں

    گلگت بلتستان (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) بلتستان ڈویژن میں شدید سردی کی لہر جاری ہے ،جہاں اسکردو سمیت نشیبی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 12جبکہ بالائی علاقوں میں منفی 15ریکارڈ کیا گیا ہے، ان علاقوں میں موسمی بیماریاں عام ہوگئی ہیں۔ ایک طرف شدید سردی ہے، اس پر بجلی، گیس سلنڈر،…

    مزید
  • دیا میر اسکول نذرآتش کے معاملہ پر شدت پسندوں سے مذاکرات کیلئے 30 رکنی جرگہ تشکیل

    گلگت بلتستان (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) گلگت بلتستان حکومت نے دیامیر میں اسکولوں کو نذرآتش کرنے والے شدت پسندوں سے مذاکرات کے لیے 30 رکنی جرگہ تشکیل دے دیا۔ واضح رہے کہ رواں برس اگست میں دیامیر میں شدت پسندوں نے لڑکیوں کے تقریباً ایک درجن سے زائد اسکول نذرآتش کردیئے…

    مزید
  • گلگت اسکردو روڈ پر تعمیر کیے گئے 5اہم پلوں کا افتتاح آج ہوگا

    گلگت(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) اسکردو روڈ پر فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی جانب سے تعمیر کیے گئے 5اہم پل آج ٹریفک کے لیے کھول دئیے جائیں گے۔ ترجمان فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے مطابق مجموعی طور پر 73 کروڑ روپے کی لاگت سے 2 سال کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیے گئے، 3…

    مزید
  • دفتر خارجہ کی خاتون افسر اور اسکے شوہر کی ہلاکت کے بعد گلگت کے ہوٹلوں میں نئی پابندی لگا دی گئی

    گلگت بلتستان (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) ہنزہ کے ہوٹل میں دم گھٹنے سے جوڑے کی ہلاکت کا گلگت بلتستان حکومت نے نوٹس لے لیا، ہوٹلوں میں گیس اور کیروسین ہیٹرز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ دو دن قبل دفترِ خارجہ کی خاتون افسر سیدہ فاطمی اور شوہر کی موت ہنزہ…

    مزید