کشمیر

  • آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکان تباہ

    لیسوابیلہ (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لیسوا بیلہ میں لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں 4 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ان 4مکانات میں موجود قیمتی سامان تباہ ہو گیا،مویشی بھی ہلاک ہو گئے جب کہ مکینوں کو مقامی افراد نے باحفاظت…

    مزید
  • میر پور آزاد کشمیر: مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

    میر پور آزاد کشمیر (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) آزاد کشمیر کے علاقے میر پور میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ مزید 2 بچے اور ان کے ماں باپ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ میرپور کے علاقے مجاہد ٹاؤن بن خرماں میں پیش آیا جہاں…

    مزید
  • او آئی سی کا بھارت کو بلانا زخموں پرنمک چھڑکنا ہے، علی گیلانی

    مظفر آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ او آئی سی کا بھارتی وزیر خارجہ کو دعوت نامہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو تشدد اور جبر سے کچلا…

    مزید
  • کشمیریوں نے ٹھان لی ہے وہ بھارتی فوج کوسری نگر سے بھگا کردم لیں گے ، فاروق حیدر

    مظفرآباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر فاروق حیدر نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے جنگی جنون کوہوا دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر نے بھارتی طیاروں کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی پرشدید مذمت کی ہے۔ فاروق حیدر…

    مزید
  • کشمیری تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں : مشعال ملک

    اسلام آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) حریت رہنماء مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیری تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں، پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کا رویہ اور بیانیہ جارحانہ ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پر مشعال ملک کے فن پاروں کی نمائش اسلام آباد میں…

    مزید
  • آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ: مدرسے سمیت دس مکانات ملبے تلےدب گئے

    میرپور (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مدرسے سمیت دس سے زائد مکانات ملبے تلے دب گئے۔ تفصیلات کے مطابق میرپورآزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے مدرسہ بھی متاثر ہوا، ریسکیو عملے نے فوری طور پر امدادی آپریشن شروع کردیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے…

    مزید
  • کشمیری حریت پسند مقبول احمد بٹ کی برسی کی تقریب

    جموں کشمیر(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اسپین کے زیر اہتمام کشمیری حریت پسند مقبول احمد بٹ شہید کی 35ویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ۔ تلاوت کلام پاک سے برسی کی تقریب کا آغاز کیا گیا، تقریب…

    مزید
  • ہمارا رشتہ پاکستان سے ہے ، راجا فاروق حیدر

    مظفر آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان نے مسئلہ کشمیر کوپوری دنیا میں اجاگررکھا ہے، ہمارا رشتہ وطن عزیز پاکستان کے ساتھ ہے۔ آزاد کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد…

    مزید
  • کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے ، صدر مملکت

    مظفر آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بلا تفریق حمایت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس…

    مزید
  • کشمیریوں پر بھارتی ظلم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج

    اٹلی ، بیلجیئم (اے ٹی ایم نیوز آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کے ظلم اور بربریت کے خلاف اور مظلوم کشمیریوں سے یک جہتی کے اظہار کے لیے دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔ اٹلی کے شہر میلان میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم…

    مزید