سندھ

  • سابق ایڈمنسٹریٹرکراچی کی پولیس اہلکار سے تلخ کلامی، ویڈیو وائرل

    کراچی(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) شناختی کارڈ طلب کرنے پر سابق ایڈمنسٹریٹر فہیم زمان کی پولیس اہلکار سے تکرار اور تلخ کلامی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریڈ زون میں داخلے کے مقام پر پولیس اہلکار نے ایک کار کو رکنے کا…

    مزید
  • بلدیہ عظمیٰ کراچی کا شہر میں قائم مزید 2 ہزار دکانیں گرانے کا فیصلہ

    کراچی(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) کے ایم سی نے شہر میں قائم مزید 2 ہزار غیر قانونی مارکیٹس اور دکانیں گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں قائم مزید غیر قانونی مارکیٹس اور دکانوں کو گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، کے ایم سی نے ایک ہزار 955 دکانیں…

    مزید
  • ٹرین مارچ روانہ ، ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنےنکلے ہیں ، بلاول بھٹو

    کراچی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کا کارواں بھٹو ٹرین مارچ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت کینٹ اسٹیشن کراچی سے روانہ ہو گیا، یہ مارچ کل لاڑکانہ میں اختتام پذیر ہوگا۔ 14 ڈبوں پرمشتمل خصوصی ٹرین سندھ کے مختلف شہروں سےہوتےہوئےلاڑکانہ پہنچے گی۔ روانگی سے…

    مزید
  • یونیورسٹیزایکٹ 2018 میں ترمیم سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی کریں گے ، عدالت

    کراچی(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) سندھ ترمیمی یونیورسٹیزایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پرسماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایکٹ میں ترمیم سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سندھ ترمیمی یونیورسٹیز ایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت…

    مزید
  • حکومت بتائے این آر او مانگا کس نے ہے؟ فرحت اللہ بابر

    کراچی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حکومت بتائے کہ این آر او مانگا کس نے ہے؟ انہوں نے حکومت کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ…

    مزید
  • بلاول کے کاروانِ بھٹو کا نیا شیڈول جاری

    کراچی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کاروانِ بھٹو ٹرین کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل جنرل مینجر پسنجرٹرین شفیع غوری کے مطابق مذکورہ ٹرین آج صبح ساڑھے 10 بجے کراچی کینٹ سے روانہ ہو گی، جو 22 اسٹیشنوں پر رکے…

    مزید
  • کراچی: مختلف علاقوں میں حادثات، 2 افراد جاں بحق

    کراچی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) کراچی کے علاقوں ڈیفنس، کلفٹن اور بلوچ کالونی میں ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیفنس کی خیابان بدر پر تیز رفتار کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک…

    مزید
  • بلاول کی قیادت میں پی پی کا ٹرین مارچ آج سے شروع ہوگا

    کراچی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں پی پی کا حکومت مخالف ٹرین مارچ آج صبح کراچی کینٹ سے لاڑکانہ روانہ ہوگا۔ کاروان بھٹو کے نام سے اس ٹرین میں سوار بلاول 25 مقامات پر عوا م سے خطاب کریں گے۔ وہ لانڈھی، جنگ شاہی،…

    مزید
  • مفتی تقی عثمانی پر حملہ، دیگر علماء کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی

    کراچی(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) کراچی میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر حملے کے بعد کراچی پولیس نےدیگر مذہبی جماعتوں کےعلما کرام کی سیکورٹی بڑھادی ہے۔ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق مفتی و علما کرام کیلئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کردیئے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کے…

    مزید
  • آج کا ہر بچہ ایک لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے، خورشید شاہ

    سکھر(اے ٹی ایم نیوز آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ٹرین مارچ روہڑی سےشروع ہوگا اورراولپنڈی تک جائےگا، حکومت کومہنگائی کے خاتمے اور ایک کروڑ افراد کونوکریاں دینےکا وعدہ پورا کرنے پر مجبورکریں گے، آج کا ہربچہ ایک لاکھ 80ہزار کا مقروض ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز…

    مزید