خیبرپختون خواہ

  • کے پی حکومت نے 11 چائلڈ پروٹیکشن دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

    پشاور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے 11 چائلڈ پروٹیکشن دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ چائلڈ پروٹیکشن خیبر پختونخوا نے ہدایات نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق مردان، صوابی، ایبٹ آباد، چارسدہ، کوہاٹ، سوات، بنوں اور چترال میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس بند ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا…

    مزید
  • لورالائی : فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

    کوئٹہ(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مکان میں موجود 4 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکریٹری داخلہ بلوچستان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لورالائی کے علاقے ناصر آباد میں ایک…

    مزید
  • مردان میں خواتین کے تنازع پر دوگروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

    مردان(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) معیار غریب آباد کے علاقے میں دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ مردان کے علاقے معیارغریب آباد میں دوگروپوں میں فائرنگ ہوگئی جس کی زد میں آکر 4 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ فائرنگ…

    مزید
  • خیبرپختونخواہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

    پشاور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) صوبہ خیبرپختونخواہ کے پچیس اضلاع میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے 25 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے 56 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے صوبائی محکمہ…

    مزید
  • بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل میں تاخیر، انکوائری شروع

    پشاور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) پشاور میں میٹروبس منصوبہ تحریک انصاف حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا۔ اکلوتے میگا پراجیکٹ میں تاخیر پر بالاخر وزیراعلیٰ طیش میں آ گئے۔ بی آر ٹی کی تکمیل میں تاخیر پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں عوام کو بہتر سفری…

    مزید
  • یوم پاکستان:پشاور پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد

    پشاور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور پولیس لائن میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی،جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے فلیگ مارچ کیا۔ فلیگ مارچ کے دوران پولیس کی گاڑیوں پر قومی پرچم سجائے گئے، اہلکاروں نے شہر کی اہم شاہراہوں پر مارچ کیا، تقریب سے خطاب میں سی…

    مزید
  • قوم اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کو یقینی بنائے ، گورنر خیبرپختونخوا

    شاور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ قوم اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کویقینی بنائے اور ان تمام باطل قوتوں کو ناکام بنادے جِن سے یہ آزادی ہضم نہیں ہورہی۔ اپنے بیان میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا کہ 1940 میں آج…

    مزید
  • مشال خان قتل کیس : پی ٹی آئی کے کونسلرعارف اوراسد کوعمر قید کی سزا

    پشاور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں گرفتارپی آئی آئی کے کونسلر عارف اور اسد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس میں گرفتار چار ملزمان کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔…

    مزید
  • خیبرپختونخوا اسمبلی میں عورت مارچ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

    پشاور (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے عورت مارچ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ متفقہ قرارداد متحدہ مجلس عمل کی رکن اسمبلی ریحانہ اسماعیل نے پیش کی جس کی تائید پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی…

    مزید
  • قبائلی علاقوں میں 100 ارب روپےخرچ کریں گے ، عمران خان

    اسلام آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں 100 ارب روپے خرچ کریں گے۔ وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ قبائلی علاقے کی عوام غیر معمولی ترقی دیکھیں گے۔ اگلے 10 سالوں تک سالانہ 100 ارب…

    مزید