بلوچستان

  • کوئٹہ ، ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں سپرنٹنڈنٹ بلوچستان یونیورسٹی جاں بحق

    کوئٹہ (اے ٹی ایم نیوز آن لائن)کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں سپرنٹنڈنٹ بلوچستان یونیورسٹی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دکانی باباپل کے قریب پیش آیا جب سپرنٹنڈنٹ بلوچستان یونیورسٹی حسین شاہ اپنی گاڑی میں یونیورسٹی جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں…

    مزید
  • ہرنائی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور5 بچے ہلاک

    ہرنائی(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت 6 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث ہرنائی کے علاقے زندہ پیر میں گھرلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا، ماں اور 5 بچے جاں بحق جبکہ 2…

    مزید
  • ہرنائی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت چھ بچے جاں بحق

    کوئٹہ(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت چھ بچے جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں تیزبارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں سے ماں سمیت چھ بچے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی عظیم جان ڈمڑکا…

    مزید
  • کوئٹہ: گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ، باپ جاں بحق 4 بچے زخمی

    کوئٹہ (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) کوئٹہ کےعلاقے ٹین ٹائون میں گیس لیکج کے باعث گھر میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق، 4 بچے زخمی ہو گئے، دھماکے سے گھر کے 2 کمرے منہدم ہوئے۔ پولیس کے مطابق ٹین ٹاؤن مدنی سٹریٹ میں واقع سجاد کے گھر…

    مزید
  • خانوزئی:‌ گھریلو تنازعے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

    خانوزئی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں گھریلو رنجش کی بناء پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ لیویز نے لاش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دی۔ لیویز کے مطابق خانوزئی میں ایک شخص ولی محمد نے نامعلوم گھریلو رنجش کی بناء پر اندھا…

    مزید
  • کوئٹہ کے علاقے بارکھان سے 3 تشدد زدہ لاشیں برآمد

    کوئٹہ (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) بارکھان کے علاقے سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق بارکھان کے علاقے رکھنی سے 3 تشدد زدہ لاشیں ملیں اور تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت علم دین، نظام الدین اور…

    مزید
  • ایرانی حکام نے عید نوروز کے موقع پر زیرو پوائنٹ گیٹ کو10دن کیلئے بند کر دیا

    کوئٹہ (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) ایرانی حکام نے عید نوروز کے موقع پر زیرو پوائنٹ گیٹ کو10دن کیلئے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران میں عید نوروز کے تعطیلات 10 دن تک ہوں گی۔ اسی باعث ایرانی حکام نے دو طرفہ آمد رفت کے لیے مختص راہداری گیٹ کو…

    مزید
  • ممبران کی عدم تقرری، بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کا عمل شروع نہ ہوسکا

    اسلام آباد (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔ دوماہ کا وقت رہ گیا ہے۔ تاہم ممبران کی عدم تعیناتی کے باعث ابھی تک انتخابی عمل شروع ہی نہیں ہوسکا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی مدت 27…

    مزید
  • پاک فوج کا آپریشن ، 4 مغوی ایرانی فوجی بازیاب

    چاغی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے اموری میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی ایران کے 4 مغوی فوجیوں کو بازیاب کرالیا، گارڈزکی بازیابی پرحکومت ایران نے اظہار تشکر کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردون کی…

    مزید
  • وفاقی حکومت کا ’’ پُرامن بلوچستان پالیسی‘‘ جاری رکھنے کا فیصلہ

    اسلام آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بلوچستان میں جنگجووں کو قومی دھارے میں لانے کی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلیٰ حکام نے بتایا ہے کہ ان ممالک کو بلوچستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے تحفظات ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستانی حکومت ان…

    مزید