سابق ارکان پنجاب اسمبلی کیلئے خوشخبری ، تبدیلی سرکار نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

لاہور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) سابق ارکان پنجاب اسمبلی کے لیے تاحیات علاج فری کر دیا گیا جس کے بعد سابق ارکان پنجاب اسمبلی کو میڈیکل کی سہولتیں مفت ملیں گی۔

پہلے اِن ڈور اور آؤٹ ڈور علاج کا استحقاق موجودہ ارکان اسمبلی کو حاصل تھا، اب سابق ارکان اسمبلی کو بھی اِن ڈور اورآؤٹ ڈور علاج کا قانونی استحقاق دے دیا گیا ہے۔

تنخواہوں میں اضافے کے بل میں ارکان اسمبلی کو یہ استحقاق دیا گیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے