برازیل : اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ ، 8 افراد ہلاک

برازیل (اے ٹی ایم نیوز آن لائن)برازیل کے شہر ساؤ پالو کے ایک اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

برازیل: اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ، 8 افراد ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ 2 حملہ آوروں نے بعد میں اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

اسکول میں فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ساؤ پالو کے اطراف میں واقع اسکول میں پیش آیا۔

برازیل: اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ، 8 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق ماسک پہنے ہوئے حملہ آوروں نے اسکول میں داخل ہونے سے قبل باہر بھی فائرنگ کی۔

فائرنگ کے وقت اسکول میں ایک ہزار طالب علم موجود تھے، جبکہ ہلاک ہونے والے طالب علموں کی عمریں 15 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔

برازیل: اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ، 8 افراد ہلاک

اسکول میں فائرنگ کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے،پولیس وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے