تحریک انصاف حکومت کا پہلا میگا پراجیکٹ ملتوی

لاہور (اے ٹی ایم نیوز آن لائن ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حکم پر شروع ہونے والا مرغی پال پروگرام کو ملتوی کردیا گیا ،

میگا پراجیکٹ ۔۔۔مرغی پال سکیم ملتوی ہوگئی۔۔ میگا پراجیکٹ پربھر پور عمل درآمد جاری تھا لیکن اسلئے ملتوی کرنا پڑا کہ مرغیاں اور مرغے ختم ہوگئے

انتظامیہ مرغیاں تقسیم کرتی رہی لیکن اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے ضرورت کے مطابق مرغیاں اکٹھی نہ کرسکی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے انتظامیہ نے آسان بہانا بنایا کہ مرغیاں ختم ہو گئیں ، منصوبہ ملتوی ہونے پر عوام پریشان ، کہتے ہیں تبدیلی حکومت نے مرغیاں دینے کا وعدہ کیا لیکن جب لینے پہنچے تو یہ کہ کر واپس بھیج دیا کہ منصوبہ ملتوی کر دیا گیا ہے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے