مصر میں گنے کا جوس پینے کا انوکھا چیلنج

مصر (اے ٹی ایم نیوز آن لائن)مصری شاپ نے گاہکوں کو مفت گنے کا جوس پینے کی آفر دے ڈالی جس پر مقابلہ بھی شروع ہوگیا۔

مصر میں ایک شاپ نے گاہکوں کو 12لیٹر گنے کا جوس پینے کا چیلنج کر ڈالا جس میں جیتنے والے کو نہ صرف ساڑھے پانچ ڈالر انعام بلکہ چھ ماہ تک مفت گنے کا جوس پینے کے کوپن دیئے جائیں گے۔

دوسری جانب ہارنے والےکو ساڑھے پانچ ڈالر دینے ہوں گے۔

جوس شاپ کے مالک کا کہنا ہے اس چیلنج میں اب تک کئی افراد حصہ لے چکے ہیں لیکن اب تک چند افراد ہی کامیاب ہو سکے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے