گوئٹے مالا ، دورانِ ایئر شو طیارہ گر گیا ، 2 پائلٹ ہلاک

گوئٹے مالا(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) گوئٹے مالا میں ہونے والے ایئر شو کے دوران ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

گوئٹے مالا میں ایئر شو کا اختتام افسوسناک ہوا، جب ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ فضا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔

حادثے کے نتیجے میں پائلٹ اور اس کا معاون ہلاک ہو ا ہے، ایئر شو میں موجود سینکڑوں افراد نے اس حادثے کو کیمرے میں قید کیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے