ایتھوپیا: بوئنگ مسافر طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 156 مسافر سوار

ادیس ابابا (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) ایتھوپیا کا بوئنگ مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں عملے کے 7 افراد سمیت 149 مسافر سوار تھے۔

تفصیلات کے مطابق کینیا کا بوئنگ 737 میکس کینیا کیلئے عازم سفر تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا، حکام نے جائے حادثہ کی جانب امدادی ٹیموں کی روانگی کی ہدایت دیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے