پیرس فیشن ویک: ملبوسات کی شاندار کلیکشن نے حاضریں کے دل جیت لیئے، دیکھیں تصاویری جھلکیاں

پیرس (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے کئی مشہور ڈیزائنرز نے پیرس میں منعقد فیشن شو میں اپنے ملبوسات کی شاندار کلیکشن سے شائقین کا دل جیت لیا۔

پیرس میں منعقدہ اس فیشن ویک میں مختلف نامور شخصیات نے شرکت کی، اس دوران ڈیزائنرز نے اپنے رنگارنگ ملبوسات پیش کیے۔

اس دوران ماڈلز ان ملبوسات کو زیب تن کیے ریپ پر جلوہ افروز ہوئیں اور حاضرین کی داد سمیٹی۔

نامور ڈیزائنر نے زیادہ تر مغربی طرز کے ملبوسات پیش کیے جبکہ چند ایسے لباس بھی سامنے آئے جو نہایت منفرد تھے، جنہیں عمومی طور پر دیکھا نہیں جاتا۔

فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے نہ صرف ملبوسات پیش کیے بلکہ ماڈلز کی جیولری اور میک اپ پر بھی خصوصی توجہ دی اور متعدد ماڈلز نے بالوں کے دلچسپ انداز سے حاضرین کو اپنی جانب مبذول کیا۔

ماڈلز کے خوبصورت انداز نے لوگوں کو اپنی جانب مبذول کیا—فوٹو: اے ایف پی

ماڈلز نے مختلف طریقوں سے ریپ پر واک کی اور کچھ رقص کرتی بھی نظر آئیں—فوٹو: اے پی

ریپ پر واک سے پہلے ماڈلز نے اپنے بالوں کے منفرد انداز بھی بنائے—فوٹو: اے پی

کچھ ایسے لباس بھی پیش کیے گئے جو عمومی طور پر نظر نہیں آتے—فوٹو: اے پی

مختلف ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نئی کلیکشن متعارف کرائی—فوٹو: اے ایف پی

دیدہ زیب ملبوسات حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے—فوٹو: اے ایف پی

ملبوسات کے مختلف رنگ بھی حاضرین کو پسند آئے—فوٹو: اے ایف پی

فیشن ویک میں ماڈلز کے میک اپ اور جیولری پر بھی خصوصی توجہ دی گئی—فوٹو: اے ایف پی

ڈیزائنر نے مغربی طرز کے ملبوسات میں نت نئی جدت متعارف کروا کر فیشن شو میں پیش کیا—فوٹو: اے ایف پی

ماڈلز ریپ پر واک سے پہلے ایک ساتھ تصاویر بناتے ہوئے بھی نظر آئیں—فوٹو: اے پی

فیشن فیک میں ملبوسات کی میچنگ کی جیولری اور دیگر سامان بھی پیش کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی

شو کے دوران کچھ ملبوسات نے خصوصی توجہ حاصل کی—فوٹو:اے ایف پی

فیشن ویک کے آغاز سے قبل ماڈلز ریپ پر تربیتی واک کرتی بھی دکھائی دیں—فوٹو: اے ایف پی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے