دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات کی تصاویری جھلکیاں

لاہور (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) دنیا بھر میں مسیحی برادری منگل کو کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔

یہاں کرسمس اور اس سے منسلک تقریبات کی چند خوبصورت تصاویر پیش ہیں۔

پوپ فرانسس
ویٹکن میں کرسمس کی شام منعقدہ دعائیہ تقریب میں پوپ فرانسس نے ‘مل بانٹے اور دینے’ پر زور دیتے ہوئے ‘نہ بجھنے والی حرص کی پیاس’ سے چھٹکارا حاصل کرنے کی تلقین کی۔ فوٹو: اے ایف پی
Presentational white space
پشاور چرچ
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع سینٹ جانز چرچ میں خواتین عبادت میں مصروف نظر آ رہی ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
 
Presentational white space
مصر میں قاہرہ کے ایک چرچ میں ایک چھوٹی لڑکی ایک دعائیہ تقریب میں شریک ہے
مصر میں قاہرہ کے ایک چرچ میں ایک چھوٹی لڑکی ایک دعائیہ تقریب میں شریک ہے۔ فوٹو: ای پی اے
Presentational white space
ترکی کے شہر استنبول میں ایک جوڑا کرسمس ٹری تلے
ترکی کے شہر استنبول میں ایک جوڑا کرسمس ٹری تلے۔ فوٹو: ای پی اے
Presentational white space
تائیوان کے شہر تائی پے کے ایک چرچ میں پوپ فرانسس کا کٹ آؤٹ کارڈ بورڈ
تائیوان کے شہر تائی پے کے ایک چرچ میں پوپ فرانسس کے کارڈ بورڈ کٹ آؤٹ کے ساتھ لوگ تصاویر کھنچواتے نظر آئے۔ فوٹو: ای پی اے

 

افریقی ملک کانگوکے شہر کنشاسا میں یہ نوجوان کرسمس کی تقریبات میں اہم کردار نبھاتے ہیں
افریقی ملک کانگو کے شہر کنشاسا میں یہ نوجوان کرسمس کی تقریبات میں اہم کردار نبھاتے ہیں
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں موسم گرما کے دوران بچے اور بڑے سبھی ساحل سمندر پر کرسمس کے لیے جمع ہوتے ہیں
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں موسم گرما کے دوران بچے اور بڑے سبھی ساحل سمندر پر کرسمس کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ فوٹو: گیٹی امیجز
امریکی سرحد کے قریب واقع میکسیکو کے شہر تیخوانا میں بھی کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے، یہ لڑکا ان ہزاروں تارکین وطن میں سے ایک ہے جو وسطی امریکی براعظم سے امریکہ کا سفر کر رہے ہیں
امریکی سرحد کے قریب واقع میکسیکو کے شہر تیخوانا میں بھی کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے، یہ لڑکا ان ہزاروں تارکین وطن میں سے ایک ہے جو وسطی امریکہ سے امریکہ کا سفر کر رہے ہیں
Presentational white space
فرانس میں 'ییلو ویسٹس' کے نام سے کہلوائے جانے والے مظاہرین نے شمالی قصبے سومیان کے چوراہے تقریب منعقد کی
فرانس میں ‘ییلو ویسٹس’ کے نام سے جانے جانے والے مظاہرین نے شمالی قصبے سومیان کے چوراہے پر خصوصی تقریب منعقد کی۔ فوٹو: اے ایف پی/ گیٹی امیجز
Presentational white space
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک چرچ میں یہ خاتون خاموشی سے دعا مانگ رہی ہیں
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک چرچ میں ایک خاتون خاموشی سے دعا مانگ رہی ہیں۔ فوٹو: ای پی اے
Presentational white space
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے، اس سلسلے میں سانتا ماریہ چرچ میں تقریب منعقد ہوئی
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں سانتا ماریہ چرچ میں تقریب منعقد ہوئی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے