پریانکا کی شادی کی تصاویری جھلکیاں

پرنکا کی شادی دیکھیے تصاویر کی زبان میں

ممبئی(اے ٹی ایم نیوز آن لائن) گزشتہ دنوں پریانکا اور نک جونس کی شادی کے بہت چرچے رہے. دیپیکا کی شادی کی طرح پریانکا کی شادی میں بھی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی تھی اس لیے شائقین شادی کی تصاویر دیکھنے سے قاصر تھے. لیکن سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر پریانکا اور نک جونز کی شادی کی تصاویر وائرل ہوئیں.

ان میں سے چند تصاویر درج ذیل ہیں:

پریانکا چوپڑا روایتی دلہن کے جوڑے میں— فوٹو انسٹاگرام
پریانکا دلکش انداز میں— فوٹو انسٹاگرام
نک جونس کو ہار پہناتے ہوئے— فوٹو انسٹاگرام
دلہا اور دلہن — فوٹو انسٹاگرام
فوٹو انسٹاگرام
جودھپور میں مقامی رسم کی جارہی ہے— فوٹو انسٹاگرام
فوٹو انسٹاگرام
دلہا دلہن کو بوسہ کرتے ہوئے— فوٹو انسٹاگرام
فوٹو انسٹاگرام
فوٹو انسٹاگرام
فوٹو انسٹاگرام
پریانکا اور نک جونس — فوٹو انسٹاگرام
فوٹو انسٹاگرام

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے